پاور ٹیرف میں 5.40 روپے فی یونٹ اضافہ۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بدھ کو سہ ماہیایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے بجلی کے نرخوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے مالی سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری …