پاکستان میں بینک اکاؤنٹس چلانے کے لئے بایومیٹرک تصدیق کی ضرورت نہیں ہے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو اپنے بینک اکاؤنٹس چلانے کے لئے بائیو میٹرک تصدیق سے مستثنیٰ کردیا ہے۔ ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلامو فوبیا کے تدارک اور فلسطین کی سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیے موثر کردار ادا کرے

ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان سے اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل سے ملاقات میں کیا، دوطرفہ ملاقات میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات سے متعلق گفتگو کی گئی۔ وزیر اعظم نے او آئی سی کی جانب سےاسلامو مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کتنے لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جانیے

ملک میں کرونا وائرس سے مزید 98 افراد جاں بحق . گزشتہ روز 57591 ٹیسٹ کیے گئے مزید 5857 کیس سامنے آئے مثبت کیسس کی شرح دس فیصد سے زیادہ رہی. کرونا وائرس کے باعث ہسپتالوں پر شدید دباؤ گوجرانوالہ مزید پڑھیں

سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصر دورانی کورونا وائرس کے باعث دم توڑ گئے

سابق آئی جی خیبرپختون خوا ناصر درانی عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹرافتخار کے مطابق ناصر درانی گزشتہ 10 دن سے میوہسپتال میں زیر علاج تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے وینٹی مزید پڑھیں

امریکی خاتون پاکستانی لڑکے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گی ۔

سرحدوں سے ماورا محبت کی ایک اور مثال، ایک امریکی خاتون نے پاکستان میں اپنی محبت کو حاصل  کرنے کے لئے امریکہ سے پاکستان تک کا سفر تہہ کیا۔ واشنگٹن ڈی سی کی رہائشی 40 سالہ دانیال نے راولپنڈی پہنچ مزید پڑھیں

لاہور پولیس کا اہلکار کورونا کے باعث دم توڑ گیا، اب تک کورونا کے باعث شہید ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 5 ہوگئی

تھانہ ڈیفنس بی میں تعینات پولیس اہلکار محمد اختر کورونا کے باعث جان کی بازی ہارگیا۔ تفصیلات کے مطابق اختر کا کورونا ٹیسٹ چند روز قبل مثبت آیا تھا جس کے بعد اس نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا مزید پڑھیں

لاہور میں دن دیہاڑے بھرے بازار میں فائرنگ، سعودیہ پلٹ شہری قتل ، 2 افراد زخمی

نصیر آباد کے علاقہ میں ملزم نے دن دیہاڑے بھر بازار میں فائرنگ کرکے سعودیہ پلٹ شہری کو قتل جبکہ دو افراد کو زخمی کردیا،فائرنگ کے بعد ملزم باآسانی موقع سے فرار ہوگیا۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج مزید پڑھیں