قطر نے فیفا ورلڈ کپ کا آغاز تلاوت قرآن سے کر کے دل جیت لیے۔
فیفا ورلڈ کپ 2022 کا آغاز کل رات الخور، قطر کے البیت اسٹیڈیم میں ایک شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا۔ افتتاحی تقریب میں ملک کے مذہبی اور ثقافتی خیالات کو خراج تحسین پیش کیا گیا کیونکہ شائقین تقریب کے ارد گرد کی گئ تیاری اور ماحول کو دیکھ کر حیران رہ گئے تھے۔ فیفا …
قطر نے فیفا ورلڈ کپ کا آغاز تلاوت قرآن سے کر کے دل جیت لیے۔ مزید پڑھ