بجلی کی قیمت میں اضافہ، فی یونٹ کتنے کا کردیا گیا؟
سستی بجلی بھی مہنگی ہوگئی،نیپرا نے پن بجلی کے پیدواری ٹیرف میں 56 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا،پن بجلی کے ٹیرف میں اضافے کا بوجھ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین پر آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کے لئے ایک اور بری خبر آگئی، نیپرا نے پن بجلی کے پیدواری …