فرانزک رپورٹ نے عمران خان کو چار گولیاں لگنے کے دعوے کو مسترد کردیا۔
24نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ فرانزک رپورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے اس دعوے کو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے کہ انہیں چار گولیاں لگیں۔ رپورٹ کے مطابق کل 14 گولیاں چلائی گئیں جن میں سے 12 گولیاں ملزم نوید کے 30 بور کے پستول …
فرانزک رپورٹ نے عمران خان کو چار گولیاں لگنے کے دعوے کو مسترد کردیا۔ مزید پڑھ