ڈومیسٹک وائلنس بل،2021
کچھ روز قبل گھروں میں ہونے والے تشدد کی روک تھام کے لئے منسٹر فار ہیومن رائٹس نے ڈومیسٹک وائلنس بل،2021 کے نام سے ایک بہت ہی جامع اور تفصیلی بل تیار کیا جو صوبائی اور قومی اسمبلی سے منظور ہو چکا ہے.تاہم بل متذکرہ پر ابھی وزیرا اعظم کی منظوری باقی ہے.اس بل کے …