پاکستان میں اومی کرون سے متاثرہ خاتون کے 2بھائیوں میں بھی وائرس کا انکشاف

کراچی پاکستان میں اومی کرون سے متاثرہ خاتون کے 2بھائیوں میں بھی وائرس ہونے کا شبہ سامنے آیا ہے، متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ تینوں کی عمر زیادہ ہے، تاہم کوئی ٹریول ہسٹری نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ:سری لنکن منیجر کے قتل کے واقعے کی مزیدتفصیلات سامنے آگئیں

‏سانحہ سیالکوٹ: سری لنکن منیجر کے قتل کے واقعے کی مزیدتفصیلات سامنے آگئیں پولیس کی تحقیقات کےمطابق وقوعہ کےوقت لیدرفیکٹری میں رنگ روغن کا کام جاری تھا،سری لنکن منیجر نےصبح 10بجکر 28منٹ پردیوارپرلگےکچھ پوسٹرز اتارےتو اس دوران فیکٹری منیجراورملازمین میں مزید پڑھیں

how to uk student visa

برطانوی سٹدی ویزا کے حصول کے خواہشمند افراد کیلئے کامیابی کی شرطیہ ٹپس

مبارک ہو! انتھک محنت کے بعد، آپ کا داخلہ برطانیہ کی ایک یونیورسٹی میں ہوچکا ۔ لیکن اس سے پہلے کہ آپ اپنا سمان باندھناشروع کریں، آپ کو یہ یقینی بنانا ہوگا کہ آپ کے پاس تمام کاغذی کارروائی تیار مزید پڑھیں

Social media rules

‏اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواستوں پر سماعت‏

‏اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواستوں پر سماعت‏ سوشل میڈیا رولز آئین سے متصادم تو نہیں، عدالتی معاونین سے رائے طلب صدف بیگ، نگہت داد، فریحہ عزیز، رافع بلوچ، پی ایف یو جے اور پاکستان بار مزید پڑھیں

امریکی عدالت نے قاتل کے آنسوؤں سے متاثر ہوکر اسے بری کر دیا

امریکی عدالت نے قاتل کے آنسوؤں سے متاثر ہوکر اسے بری کر دیا ویب ڈیسک وسکونسن: امریکی عدالت نے ایک قاتل کے آنسوؤں سےمتاثر ہوکر اسے بری کر دیا، عدالتی فیصلے پر امریکی صدر جو بائیڈن نے اظہار ناراضی کیا مزید پڑھیں