کرونا وائرس سے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کتنے لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جانیے

ملک میں کرونا وائرس سے مزید 98 افراد جاں بحق . گزشتہ روز 57591 ٹیسٹ کیے گئے مزید 5857 کیس سامنے آئے مثبت کیسس کی شرح دس فیصد سے زیادہ رہی. کرونا وائرس کے باعث ہسپتالوں پر شدید دباؤ گوجرانوالہ مزید پڑھیں

دیپیکا پاڈوکون کی انسٹاگرام پر تازہ ترین پوسٹ نے رنویر سنگھ کو دیوانہ بنا ڈالا

تصویر کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے دیپیکا نے کہا ، ایسی زندگی گزارنا مجھے پسند ہے جس میں صداقت ،مقصد اور ہمدردی سے کام لیا جائے ۔وہ ایک کندھے والے سفید رنگ کے لباس میں ملبوس مزید پڑھیں

سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصر دورانی کورونا وائرس کے باعث دم توڑ گئے

سابق آئی جی خیبرپختون خوا ناصر درانی عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹرافتخار کے مطابق ناصر درانی گزشتہ 10 دن سے میوہسپتال میں زیر علاج تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے وینٹی مزید پڑھیں

امریکی خاتون پاکستانی لڑکے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گی ۔

سرحدوں سے ماورا محبت کی ایک اور مثال، ایک امریکی خاتون نے پاکستان میں اپنی محبت کو حاصل  کرنے کے لئے امریکہ سے پاکستان تک کا سفر تہہ کیا۔ واشنگٹن ڈی سی کی رہائشی 40 سالہ دانیال نے راولپنڈی پہنچ مزید پڑھیں

لاہور:آئی جی پنجاب کے احکامات پرڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کا فوری عملدرآمد، کریمنل کیسز والے 6 انچارجز انویسٹی گیشن معطل، 12انچارجز کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکواٹرز ۔

ڈی آئی جی انویسٹیگیشن شارق جمال خان نے6 انچارجز انویسٹی گیشن کومعطل کر دیا۔ انچارج انویسٹی گیشن مغلپورہ جاوید حسین، انچارج انویسٹی گیشن نوانکوٹ قمر ساجد معطل۔انچارج انویسٹی گیشن داتا دربار محمدحسین، انچارج انویسٹی گیشن سول لائنز آصف علی معطل۔انچارج مزید پڑھیں