لاہور پولیس کا اہلکار کورونا کے باعث دم توڑ گیا، اب تک کورونا کے باعث شہید ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 5 ہوگئی

تھانہ ڈیفنس بی میں تعینات پولیس اہلکار محمد اختر کورونا کے باعث جان کی بازی ہارگیا۔ تفصیلات کے مطابق اختر کا کورونا ٹیسٹ چند روز قبل مثبت آیا تھا جس کے بعد اس نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا مزید پڑھیں

لاہور میں دن دیہاڑے بھرے بازار میں فائرنگ، سعودیہ پلٹ شہری قتل ، 2 افراد زخمی

نصیر آباد کے علاقہ میں ملزم نے دن دیہاڑے بھر بازار میں فائرنگ کرکے سعودیہ پلٹ شہری کو قتل جبکہ دو افراد کو زخمی کردیا،فائرنگ کے بعد ملزم باآسانی موقع سے فرار ہوگیا۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج مزید پڑھیں

امریکہ اور ایران تنازعہ، بڑی پیش رفت سامنے آگئی

امریکہ اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کا آٖغاز ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے ماطبق آسٹریا کے دارالحکومت میں ایران پر پابندیوں اور جوہری معاہدےکے حوالے سے یورپی یونین کے توسط سے امریکہ اور ایران میں مذاکرات کا مزید پڑھیں

لاہور:ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے6تھانوں کے ایس ایچ اوز معطل کر دیئے

۔ ایس ایچ اوقلعہ گجر سنگھ انسپکٹرمدثر اللہ خان، ایس ایچ او جنوبی چھاؤنی انسپکٹر محمد عتیق ڈوگر معطل۔ ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن انسپکٹر محمد اظہر نوید، ایڈیشنل ایس ایچ او انسپکٹر محمد بشیر کو معطل کیا گیا۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں اضافہ، فی یونٹ کتنے کا کردیا گیا؟

سستی بجلی بھی مہنگی ہوگئی،نیپرا نے پن بجلی کے پیدواری ٹیرف میں 56 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا،پن بجلی کے ٹیرف میں اضافے کا بوجھ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین پر آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے ستائے مزید پڑھیں

۔کورونا مزید 43 زندگیاں نگل گیا، 4 ہزار 323 نئے کیسز کی تصدیق

کورونا کی تیسری لہر، مہلک وائرس مزید 43 زندگیاں نگل گیا۔ اموات کی تعداد14 ہزار 821 ہو گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 4 ہزار 323 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ احتیاط میں غفلت کے بھیانک نتائج، کورونا کی مزید پڑھیں

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی عوام سے کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرفیصل سلطان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کی حوالے سے جاری کئے گئے ایس اوپیز پر سختی سے عمل کریں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان کا مزید پڑھیں