پاک ا فغان فارن پالیسی

پاک افغان فارن پالیسی، پاکستان کا سی آئی اے کو افغانستان آپریش میں مدد سے انکار ۔

پاک افغان فارن پالیسی ، امریکی وزارت دفاع اور سی آئی اے افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کو بیرون ملک سے جاری رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے امریکی فوجیوں کے نکلنے کے مزید پڑھیں

کرونا ویکسین سے متعلق تمام سوالات کے جوابات جانیے؟

ویکسین کا کیا مطلب ہے؟ ( کرونا ویکسین )وکا لاطینی زبان  کا  لفظ ہے جس کے معنی   ہیں  گائے۔   لہٰذ ا ویکسین  کا           مطلب  گائے سے لیئے  جانے   والی  چیز    ہے۔ ویکسین کیا ہوتی ہے؟ اس کو سادہ الفاظ میں مزید پڑھیں

بیوروکریٹس کو پچیس فیصد ایڈہاک الاؤنس دینے سے انکار کردیا گیا ۔

ایڈہاک الاؤنس، گریڈ 20 تا 22 تک خدمات انجام دینے والے افسران بھی ایڈ ہاک الاؤنس کے مستحق نہیں ہیں ۔ اعلی عدالتی اور مسلح افواج ایڈ ہاک ریلیف کے حقدار نہیں ہوں گے کیونکہ ان محکموں کے ساتھ ہی مزید پڑھیں

کووڈ نائنٹین کی ویکسین لگوانے کے بعد کچھ ممکنہ مضر اثرات

کووڈ نائنٹین کی ویکسین لگوانے کے بعد کچھ ممکنہ مضر اثرات

کووڈ نائنٹین ویکسین آپ کوکووڈ نائنٹین سے بچنے میں مدد فراہم کرتی ہے ۔کووڈ نائنٹین ویکسین لگوانے کے کچھ مضر اثرات ہو سکتے ہیں ۔یہ مضر اثرات آپ کی روزانہ کی سرگرمیاں کرنے کی صلاحیت کو متاثر کر سکتے ہیں مزید پڑھیں