منی لانڈرنگ اور اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010کیا ہے؟
منی لانڈرنگ کیا ہے؟ صاف کرنے اور دھونے کے عمل کو لانڈرنگ کہا جاتا ہے۔ لٰہذا منی لانڈرنگ کےلغوی معنی گندے /کالے پیسے یا دھن کو صاف کرنے یا پاک کرنے کے ہیں. منی لانڈرنگ ایک ایسا طریقہ کار یا لائحہ عمل ہے جس سے ناجائز ذرائع سےکمائے گئے پیسے کو جائز دکھایا جائے.عام الفاظ …