پاکستان میں ہونے والی بیرونی سازش پر روسی وزیر خارجہ کا انتہائی اہم بیان سامنے آ گیا۔

پاکستان میں ہونے والی بیرونی سازش پر روسی وزیر خارجہ کا انتہائی اہم بیان سامنے آ گیا۔

زرائع ( اردو بلیٹن نیوز ) گزشتہ دنوں پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان ے خلاف تحریک عدم اعتماد چلائی گئی۔ اس تحریک عدم اعتماد کی قرار داد پیش کی لیکن اسے مسترد کر دیا گیا۔ اس تحریک کو بیرونی سازش قرار دیا گیا تھا۔

روسی وزیر خارجہ نے اس معاملے پر انتہائی اہم بیان دیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ وزیر اعظم عمران خان کو روس کا دورہ کرنے پر سزا دی گئی ہے۔ جب عمران خان نے روس کا دورہ کرنے کا سوچا تھا تو تب امریکہ نے دباؤ ڈالا تھا کہ عمران خان روس کا دورہ نہ کریں لیکن عمران خان نے ان کی بات ماننے سے انکار کر دیا تھا۔ بعد میں امریکہ کے جنوبی ایشیاء کے لیے مخصوص وزیر خارجہ نے پاکستانی سفیر کو اپنے پاس بلایا اور ان کو حکم دیا کہ عمران خان روس کا دورہ منسوخ کر دیں۔ لیکن عمران خان نے تب بھی انکار کر دیا۔

عمران خان کا روس کا دورہ کامیاب رہا۔ لیکن اس کا نتیجہ اب سامنے آچکا ہے۔ امریکہ نے عمران خان کے اتحادیوں کو خرید لیا۔ امریکہ کے حکم پر عمران خان کے ساتھیوں نے اس کا ساتھ چھوڑ دیا اور اپوزیشن کا ساتھ دے دیا۔

اپوزیشن کا ساتھ دینے کے بعد انہوں نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی۔ اس پورے معاملے پر روس نے یہ بیان دیا ہے ک عمران خان کو صرف روس کی دوستی کی وجہ سے سزا دی گئی ہے۔

امریکہ میں مسلح شخص کی فائرنگ, درجنوں زخمی .

اپنا تبصرہ بھیجیں