پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد افغانستان میں مار دیا گیا۔

پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد افغانستان میں مار دیا گیا۔
اسلام آباد ( زرائع اردو بلیٹن ) افغانستان کے شہر قندھار میں مقامی باشندوں کی لڑائی میں ایک پاکستانی دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ یہ دہشت گرد پاکستان کو انتہائی مطلوب تھا۔

مزید تفصیلات کے مطابق افغانستان میں مارے جانے والے اس دہشت گرد کا نام عبدالوہاب لارک تھا۔ عبدلوہاب لارک پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گردوں میں سے تھا۔ اس کا تعلق لشکر کے گروپ سیف ﷲ کرد سے تھا۔

اس نے پاکستان میں کئی دہشت گردی کے واقعات میں حصہ لیا۔ پاکستان اداروں سے اپنی جان بچانے کے لیے وہ افغانستان جا کر ٹی ٹی پی میں شامل ہو گیا تھا۔ لیکن کل وہ افغانی باشندوں کے ہاتھوں مارا گیا۔

بھارت : بیوی سے تنگ آ کر شوہر نے خودکشی کر لی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

5 − one =