پاکستان آرڈینینس فیکٹری میں متعدد آسامیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
اردو ( بلیٹن نیوز ) پاکستان آرڈینینس فیکٹری میں متعدد آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان بھر سے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں۔
مزید تفصیلات کے پاکستان آرڈینینس فیکٹری ( پی او ایف ) میں ملازمتوں کا اعلان ہوا ہے۔ 14 مئی کو پی او ایف کی طرف سے باضابطہ آسامیوں کا اشتہار بھی شائع کر دیا گیا ہے۔
آسامیوں کا اعلان 14 مئی 2022 کو گیا تھا۔ آسامیوں کی کل تعداد ایک سو ہے جس میں مختلف آسامیاں شامل ہیں۔ ان آسامیوں پر پاکستان بھر سے لوگ اپلائی کر سکتے ہیں۔
ان آسامیوں میں کچھ آسامیاں اعلی تعلیم یافتہ اور پیشہ ورانہ افراد کے لیے مخصوص ہیں جبکہ کئی آسامیاں نچے درجے کے منصب کے لیے ہیں جن میں مالی اور چوکیدار شامل ہیں۔ ان آسامیوں کا تفصیلی اشتہار انٹرنیٹ پر موجود ہے۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 28 مئی 2002 ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے سولر پینلز پر عائد ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا۔