اوپن سی نامی این ایف ٹی کمپنی ہیک ہو گئی۔

اوپن سی نامی این ایف ٹی کمپنی ہیک ہو گئی۔اوپن سی ( OpenSea ) دنیا کی سب سے بڑی این ایف ٹی کمپنی تسلیم کی جاتی ہے۔ حال ہی ہیکرز نے اس کمپنی کی ویب سائیٹ کر ہیک کر لیا ہے۔ وہ انویسٹرز جنہوں نے این ایف ٹی میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے ان کو شدید پریشانی اور خدشات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اوپن سی کے
ہیک ہونے سے ہزاروں افراد کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان آیا ہے۔

انویسٹرز کمپنی کی انتظامیہ پر شیدید تنقید کر رہے ہیں کہ کمپنی نے اپنی سیکیورٹی اتنی کمزور کیوں رکھی تھی کہ اسے ہیکرز نے ہیک کر لیا۔
اوپن سی کے ہیک ہونے پر تحقیقات شروع کر دی گئیں اور اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ اوپن سی کو ہیک کرنے والے ہیکرز کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ این ایف ٹی ڈیجیٹل تخلیقات ہوتی ہیں۔ حال ہی میں این ایف ٹی بہت مقبول ہوئی ہیں۔ لوگ دھڑا دھڑ این ایف ٹی میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔

چین کا مسافر طیارہ گر کر تباہ۔ طیارے میں 133 مسافر موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں