پاکستانی اداکارہ نادیہ حسین کے مغربی لباس پہن کر فوٹو شوٹ کروانے پر سوشیل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لیا۔
زرائع ( اردو بلیٹن نیوز ) پاکستانی اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین نے مغربی طرز کا لباس پہنا تو سوشیل میڈیا صارفین نے ان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔
مزید تفصیلات کے مطابق ایکٹریس اور ماڈل نادیہ حسین نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر ایک تصویر جاری کی جس میں انھوں نے ایک نئے فیشن کا لباس پہنا ہے جسے ان کے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین نے ناپسند کیا اور اداکارہ کو ان کے لباس کی وجہ سے آ ڑے ہاتھوں لیا۔ ان پر شخت تنقید کی گئی ہے۔ تصاویر کے ساتھ ساتھ انہوں نے کچھ ویڈیوز بھی شائع کی ہیں۔ سوشیل میڈیا صارفین نے ان کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔
ادکارہ نادیہ حسین نے جدید طرز کا لباس پہن کر اس کی ویڈیو اپنے اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی جس میں انھوں نے نیلے رنگ کا ویسٹرن طرز کا لباس زیب تن کیا ہے جس کے ساتھ انھوں نے لکھا کہ ” کچھ دلچسپ جلد ہی سامنے آنے والا ہے “.
لوگوں نے ان کے ایسے لباس پر طرح طرح کے کامنٹس کیے۔
ایک صارف انعم ڈی نے لکھا کہ ”بہت بری ڈریسنگ ہے“۔
اسی طرح ایک سوشل میڈیا صارف نے حیرانی سے پوچھا کہ ”یہ کرنا چاہتی ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ نادیہ حسین بہت مشہور ایکٹریس ہیں اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں۔