چمکدار سیاہ لہنگے میں ملبوس کریتی سانون کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی ۔
گزشتہ رات ممبی میں دنیش وجان کی بہن کی شادی میں شرکت کی تصاویر شئیر کرتے ہوۓ خوبصورت بھارتی اداکارہ کریتی سانون نے شوشل میڈیا پر آگ لگا دی۔
اداکارہ نے فنشنگ ٹچ دینے کے لیے کم سے کم لوازمات اور میک اپ کا انتخاب کیا۔
فلم بچچن پانڈے کی اداکارہ پروڈیوسر دنیشن وجان کی بہن کی شادی میں شامل ہونے والی مشہور شخصیات کا بطور میزبان گرم جوشی سے استقبال کرتی دکھائی دیں۔
کرن جوہر نے آدھی رات کو گوری خان، فرح خان اور دیگر کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا.