کرن جوہر نے آدھی رات کو گوری خان، فرح خان اور دیگر کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا.
کرن جوہر نے اپنی پچاسویں سالگرہ اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ منائی۔ ان میں شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان سر فہرست تھیں، ، گوری نے پارٹی سے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔
(اردو بلیٹن) بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر نے منگل کی رات اپنی پچاسویں سالگرہ کی تقریب کے لیے ایک چھوٹی سی تقریب کا انعقاد کیا۔ کرن کی رہائش گاہ پر نجی جشن کی ایک جھلک شیئر کرتے ہوئے، گوری خان نے ایک ویڈیو ڈراپ کیا جس میں کرن تین ٹائر نما سفید کیک کاٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
عالاوہ ازیں ویڈیو میں فرح خان، مہیپ کپور، منیش ملہوترا اور دیگر مشہور شخصیات کو بھی اپنے فون کے ذریعے لمحات کو قید کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ گوری نے پوسٹ میں کرن کو مخاطب کرتے ہوۓ لکھا، ’’آپ واقعی اپنی طرز کے واحد انسان ہیں۔
نیلم منیر کی تازہ ترین انسٹاگرام ریل وائرل ہوگیٔ