لاھور: غیرقانونی بس اڈوں و پارکنگ اسٹینڈ ، غیرقانونی تجاوزات کی بھرمار انتظامیہ خاموش. بند روڈ ، ٹرک اسٹینڈ ، سبزی منڈی میں عرصہ دراز سے غیرقانونی بس اڈے قائم ہیں
لاھور/ بسوں میں کوئٹہ باجوڑ ایجنسی ، خیبر ایجنسی سے مسافروں کو رات گئے ٹرک اسٹینڈ سبزی منڈی میں اتارا جاتا ھے
لاھور/ لنڈی کوتل ، باجوڑ ، کوئٹہ سے بسوں میں اسمگلنگ کا سامان لاھور لایا جاتا ھے
لاھور/ بسوں میں منشیات ، آئس ، افیون کی لاھور و گردونواح کی ترسیل کی جاتی ھے
لاھور/ ٹرک اسٹینڈ ، سبزی منڈی میں قائم غیرقانونی بس اڈوں سے متعلقہ ایس ایچ او اور چوکی انچارج ماہانہ ہزاروں روپے وصول کرتے ہیں
لاھور/ ٹرک اسٹینڈ ، سبزی منڈی میں قائم غیرقانونی بس اڈوں ، تجاوزات موٹرسائیکل چنگ چی رکشہ اسٹینڈ قائم ھونے کیوجہ سے کئی کئی گھنٹے ٹریفک جام
لاھور/ ٹرک اسٹینڈ ، سبزی منڈی میں قائم ناجائز بس اڈوں ، ناجائز تجاوزات ، پارکنگ اسٹینڈ کسی بھی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتے ہیں
لاھور/ متعلقہ افسران طمعہ نفسانی کیوجہ سے کسی بھی کاروائی سے گریزاں ہیں اور نہ ہی اعلی افسران تک رسائی میں سنجیدہ ہیں.
لاہور کے بازار میں آگ بھڑک اٹھی۔ دو ددوکاندار آگ کی لپیٹ میں آ کر جل گئے۔