گنجے پن سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا سائنسدانوں نے بہترین فارمولا ایجاد کر لیا۔

گنجے پن سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا سائنسدانوں نےبہترین فارمولا ایجاد کر لیا۔

سائنسدانوں نے بالوں کی نشوونما اور گنجے پن کےمسائلسے نمٹنے والی اس دوا کو سنگ میل قرار دیا ہے۔

مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ اس دوا کے استمعال کرنے والے آدھے لوگوں کے سر پر بال مکمل طور پر واپس آگۓ۔

یہ Alopecia Areata سے نمٹنے کے لیے بہترین نسخہ ہے جوکہ گنجے پن کی سب سے بڑی وجہ ہے. این ایچ ایس کا کہنا ہے کہ صرف برطانیہ میں 10 ہزار افراد میں سے ہر 15 کو یہ متاثر کرتی ہے۔

یہ ایک مدافعتی بیماری ہے جو ہیر فولیکلز پر حملہ کرتی ہے، جس کی وجہ سے سر کے مختلف حصوں میں گنجے پن کے پیچز بننے شروع ہو جاتے ہیں، جو کہ بعد ازاں مکمل گنجے پن کی شکل اختیار کر لیتے ہیں ۔

یہ حالت ناقابل علاج ہے لیکن کچھ ادویات گروتھ کو بڑھانے میں مدد گار ثابت ہوتی ہیں۔

امریکہ میں موجود ایک ادویاتی کمپنی نے Alopeciata Areata سے متاترہ 700 سے زائد افراد کو جمع کیا اور انہیں تین گروہوں میں تقسیم کیا گیا: ایک گروہ کو ایک 8 ملی گرام دو روزہ خوراک، دوسرے کو 12 ملی گرام دو روزہ خوراک دی گیٔ۔

شماریات کے تناسب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے بالوں کی گروتھ میں خاطر خواہ تبدیلی محسوس کی۔

تقریباً 42 فیصد نے دیکھا کہ ان کے سر کے تقریباً 80 فیصد حصےمیں بال واپس اگ رہے ہیں۔ البتہ کچھ مریض سر درد اور مہاسوں جیسے مضر اثرات سے دوچار ہوئے۔

سی ٹی پی-543 نامی فارمولا ابھی تک ایف ڈی اے میں منشیات کے ریگولیٹرز کی طرف سے منظور ہونا باقی ہے۔

پہاڑ سے گرنے کے بعد شدید زخمی ہونے والے تجربہ کار پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کر گۓ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں