سرن لیبارٹری کیا ہے ؟

سرن لیبارٹری کیا ہے ؟ سرن 1954 میں بنائی جانے والی دنیا کی سب سے بڑی لیبارٹری ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ یہ لیبارٹری جنیوا میں موجود ہے اور اس کے قیام کا مقصد کائنات کے آغاز اور نظام کو سمجھنا ہے۔ تقریباً 21 سے زیادہ ملک اس لیبارٹری کے رکن ہیں جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔

ہر ملک سے ہزاروں سائنسدان, ماہرین فلکیات اور ماہرین ارضیات کئی سال سے اس پروجیکٹ سے وابستہ ہیں۔ لیبارٹری کئی طریقے اپنائے گئے جن سے کائنات کے ماضی کو سمجھا جا سکتا تھا۔

سب سے آسان طریقہ یہ تھا کہ اس زمین پر دوبارہ سے بگ بینگ دھماکہ کرایا جائے تاکہ کائنات کے آغاز کو بہتر طور پر سمجھا جائے۔ سرن لیبارٹری میں پچھلے ساٹھ سالوں میں بنیادی طور پر اسی پروجیکٹ پر کام ہو رہا ہے۔ اس مقصد کے لیے لیبارٹری میں کئی کلومیٹر لمبی سرنگ کھودی گئی ہے۔

اس سرنگ میں ایسے مقناطیس داخل کیے گئے ہیں جو کی کشش زمین کی کشش ثقل سے بھی کئی گنا زیادہ ہے۔ اس کے سرنگ کے چودہ ہزار ٹن وزنی چیمبر اتارا گیا ہے۔ جس کا آدھا حصہ پاکستان میں بنایا گیا تھا۔ اس چیمبر نما سٹرکچر کے اوپر پاکستان کا جھنڈا بھی بنایا گیا تھا۔

سائنسدان سرن لیبارٹری میں ابھی کائنات کے آغاز کو تو نہیں جان سکے لیکن سرن لیبارٹری کی وجہ سے کئی ایجادات ممکن ہوئی ہیں۔ موبائل فون اور انٹرنیٹ سرن لیبارٹری سے منسلک سائنسدانوں نے سرن لیبارٹری میں کام کرتے ہوئے ایجاد کیے تھے۔

چار صدیوں بعد دنیا میں ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش .

اپنا تبصرہ بھیجیں