بانی مائیکروسافٹ ”بل گیٹس“پاکستان پہنچ گئے.
کمپیوٹر کی جانی پہچانی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس جو ایک روزہ دورے پر اسلام آبادپاکستان آچکے ہیں۔بل گیٹس کی پاکستان آمد ان کی کمپنی کے حوالے سے نہیں ہوئی ہے۔
یہاں پہنچ کر بل گیٹس نے کوروناوائرس سے متعلق قائم کردہ چک شہزاد میں ہسپتال کا دور ہ بھی کیا ہے اور این سی او سی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بھی کریں گے۔صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات بھی ان کے دورے کا حصہ ہیں۔بل گیٹس کو پاکستان میں کورونا وائرس اور پولیو کی روک تھام سے متعلق اقدامات پر بریفنگ بھی دی جائے گی اور اس سب کے بعد آج شام ہی بل گیٹس واپس روانہ ہوجائیں گے۔
حکومت نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر گھبرا کر اتحادیوں کو خوش کرنے کا فیصلہ کر لیا.