جانوروں کا چارہ کاٹتے ہوئے عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
زرائع ( اردو بلیٹن نیوز ) دانیہ ملک جو کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ ہیں ان کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دانیہ ملک جانوروں کا چارہ ٹوکہ مشین پر کاٹ رہی ہیں۔
مزید تفصیلات کے مطابق سوشیل میڈیا پر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کی ویڈیو بہت وائرل ہے۔ دانیہ ملک ایک بوڑھے شخص کے ساتھ ٹوکہ مشین پر جانوروں کا چارہ کاٹ رہی ہیں۔ ویڈیو میں دانیہ ملک نے پیلے رنگ کا لباس پہن رکھا ہے۔
انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ویڈیو شیئر کی ہے جس کے ساتھ پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ میرے اللہ نے مجھ کو میری خوشی دے دی , میں بہت خوش ہوں ۔
انہوں نے انڈین گانا بھی ویڈیو میں لگایا ہے۔ جس کے بول ہیں۔ میرے ملک کرم تمہارا ہے۔ تو نے ہر خوشی دی ہے۔
تاہم دانیہ ملک نے واضح نہیں کیا کہ ان کو کیسی خوشی مل گئی ہے۔
ان کے چہرے پر اطمینان دیکھا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ دانیہ ملک عامر لیاقت کی تیسری بیوی ہیں۔ انہوں نے عامر لیاقت پر الزامات ہوئے ان سے علیحدگی حاصل کر لی ہے۔ تنسیخ نکاح کا مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔
https://www.instagram.com/tv/Cdnf-Zfg8qm/?igshid=ZDc0MTNkNmI= کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
زرائع ( اردو بلیٹن نیوز ) دانیہ ملک جو کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ ہیں ان کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دانیہ ملک جانوروں کا چارہ ٹوکہ مشین پر کاٹ رہی ہیں۔
مزید تفصیلات کے مطابق سوشیل میڈیا پر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کی ویڈیو بہت وائرل ہے۔ دانیہ ملک ایک بوڑھے شخص کے ساتھ ٹوکہ مشین پر جانوروں کا چارہ کاٹ رہی ہیں۔ ویڈیو میں دانیہ ملک نے پیلے رنگ کا لباس پہن رکھا ہے۔
انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ویڈیو شیئر کی ہے جس کے ساتھ پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ میرے اللہ نے مجھ کو میری خوشی دے دی , میں بہت خوش ہوں ۔
انہوں نے انڈین گانا بھی ویڈیو میں لگایا ہے۔ جس کے بول ہیں۔ میرے ملک کرم تمہارا ہے۔ تو نے ہر خوشی دی ہے۔
تاہم دانیہ ملک نے واضح نہیں کیا کہ ان کو کیسی خوشی مل گئی ہے۔ ان کے چہرے پر اطمینان دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ دانیہ ملک عامر لیاقت کی تیسری بیوی ہیں۔ انہوں نے عامر لیاقت پر الزامات ہوئے ان سے علیحدگی حاصل کر لی ہے۔ تنسیخ نکاح کا مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔
بھارتی ادکار ارجن کپور کی جسمانی تبدیلی نے سب کو متاثر کر دیا۔