انسان کے یہ ایکشنز اس کے بارے میں کیا بتاتے ہیں جانیے ؟

-اگر ایک شخص بہت زیادہ اور غیر ضروری چیزوں پر ہنستا ہے، وہ شخص اندر سے بہت اکیلا ہوتا ہے

اگر ایک شخص ضرورت سے زیادہ سو رہا ہے، اس کا مطلب ہے کہ وہ شدید اندرونی ڈپریشن سے گزر رہا ہے اور نیند کے ذریعے اپنے غم سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے۔

-پھر کم بولنے والا شخص جب اچانک سے تیز تیز بولتا ہے تو اس کا مطلب ہے وہ اپنے راز چھپا رہا ہے

ایسا شخص جو روتا نہیں یا بہت کم روتا ہے وہ شخص اندر سے بہت کمزور ہے۔ایسے شخص کی اندرونی صلاحیتیں بھی کمزور ہوتی ہے

-ایسا انسان جو ضرورت سے زیادہ اور عجیب طریقے سے کھاتا ہے، تو وہ شخص ڈپریشن میں مبتلا ہونے کی وجہ سے ایسا کرتا ہے

ایسا شخص جو چھوٹی چھوٹی چیزوں پر غصہ کرتا ہے تو اسے پیار اور توجہ کی ضرورت ہوتی ہے

ایسا شخص جو چھوٹی چھوٹی چیزوں پر رو پڑتا ہے تو وہ شخص بہت نرم دل ہے اور اس نے زندگی میں بہت مشکلات دیکھی ہوتی ہیں۔

اگر ایک شخص بہت زیادہ اور غیر ضروری چیزوں پر ہنستا ہے، وہ شخص اندر سے بہت اکیلا ہوتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں