صرف پانچ سال کی عمر میں صت مند بچے کو جنم دینے والی لڑکی دنیا کی کم عمر ترین ماں بن گئی۔

صرف پانچ سال کی عمر میں صت مند بچے کو جنم دینے والی لڑکی دنیا کی کم عمر ترین ماں بن گئی۔

زرائع ( اردو بلیٹن نیوز ) یہ واقعہ برطانیہ میں پیش آیا ہے۔ جہاں پانچ سال کی عمر میں ایک لڑکی حاملہ ہو گئی اور ایک صحت مند بچے کو جنم دے دیا۔ اس واقعے نے دنیا کی توجہ طلب کر لی ہے۔ سائنس دانوں کے لیے یہ حقیقت ایک معمہ بن گئی ہے۔ یہ لڑکی دنیا کی سب سے کم عمر والی ماں ہے۔ بچی کچھ عرصہ پہلے حاملہ ہوئی تھی۔ پھر اس کے ہاں ایک بچے کی پیدائش ہوئی جو بلکل صحت مند تھا۔

برطانوی اخبار دی سن کے مطابق اسے آپ لڑکی نہیں بلکہ بچی کہیں گے، جس کا نام لینا میڈینا تھا اور وہ جنوبی امریکہ کے ملک پیرو کی شہری تھی۔ اس نے صرف 5سال 7ماہ کی عمر میں ایک صحت مند بیٹے کو جنم دے دیا تھا اور آج تک وہ دنیا بھر میں بچہ پیدا کرنے والی کم عمر ترین لڑکی ہے۔

لڑکی نے ابھی تک یہ نہیں بتایا ہے کہ پیدا ہونے والے لڑکے کا باپ کون تھا۔ لڑکے کو اس کے بچپن میں یہ بتایا جاتا رہا کہ لینا میڈینا اس کی ماں نہیں بلکہ اس کی بڑی بہن ہے۔ تاہم اب وہ لڑکا بڑا ہو گیا ہے اور اس کو معلوم نہیں ہے کہ اس کا باپ کون ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق لینا میڈینا دراصل ایک بیماری کا شکار تھی۔ جس میں عورت کے جنسی اعضا وقت سے پہلے ہی بڑے ہو جاتے ہیں۔ اس بیماری کا نام پری کوشش پیبوبرٹی

ہے۔

صرف پانچ سال کی عمر میں صت مند بچے کو جنم دینے والی لڑکی دنیا کی کم عمر ترین ماں بن گئی۔

اداکارہ میرا نے بھی لاہور سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں