طالبان حکومت متحدہ عرب امارات کے ساتھ افغان ہوائی اڈوں کو چلانے کے معاہدے پر دستخط کرے گی .

طالبان حکومت متحدہ عرب امارات کے ساتھ افغان ہوائی اڈوں کو چلانے کے معاہدے پر دستخط کرے گی.

طالبان حکومت افغانستان میں ہوائی اڈوں کے تسلسل کو بحال کرنے کے لیےمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کرے گی، گروپ کے قائم مقام نائب وزیر اعظم کا بیان۔

مزید تفصیلات کے مطابق ملاعبدالغنی برادر نے اپنے ٹویٹ میں واضح کیا اور بعد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوۓ بتایا، کہ گزشتہ کیٔ ماہ سے انکی انتظامیہ کی متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہوائی اڈوں کی ہینڈلنگ کے معاہدے کے حوالے سے بات چیت جاری تھی.

متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے درخواست سے متعلق ابھی تک کسی بھی طرح کا ردے عمل نہیں دیا.

مذاکرات کے بارے میں بریفنگ سے متعلق خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ قطر کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں دوحہ کی شرط یہ ہے کہ قطری سکیورٹی اہلکار ایئرپورٹ پر موجود ہوں۔

ایلون مسک نے امریکی صدر جوبائیڈن کی مخالفت کا اعلان کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں