بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت دُنیا کو دکھا ئیں گے،حنا ربانی کھر
وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے بدھ کے روز کہا کہ پاکستان بھارت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کی سرگرمیوں کا معاملہ اقوام متحدہ (یو این) سمیت بین الاقوامی فورمز پر اٹھائے گا۔ کسی بھی ملک نے دہشت گردی کو ہندوستان سے بہتر اپنے فائدے کے لیے استعمال نہیں کیا،‘‘ …
بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت دُنیا کو دکھا ئیں گے،حنا ربانی کھر مزید پڑھ