وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی چیف منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ کا اجراء کر دیا۔
پنجاب حکومت نے صوبے میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے چیف منسٹر (سی ایم) فلڈ ریلیف فنڈ کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے فلڈ ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے مخیر حضرات اور امیر افراد کو صوبے میں سیلاب زدگان کے لیے آگے آنے اور …
وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی چیف منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ کا اجراء کر دیا۔ مزید پڑھ