نیسلے کمپنی نے ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔
زرائع ( اردو بلیٹن نیوز ) نیسلے کمپنی نے مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ امیدوار آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔
نیسلے ایک پرائیویٹ کمپنی ہے جس میں پرائیویٹ ملازمت کے لیے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔ آسامیوں میں انٹرنشپ, فنانس, سپلائی چین ایسوسی ایٹ, مارکیٹنگ سیلز, نیوٹریشن سپیشلسٹ,ٹیکٹیکل بائیر سمیت کئی طرح کی دیگر آسامیاں شامل ہیں۔
آسامیوں کا اعلان نیسلے کی آفیشئیل ویب سائیٹ پر شئیر کیا گیا ہے۔ امیدوار وہاں پر ہی آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔
آسامیوں پر میٹرک سے لے کر ماسٹرز تک تعلیم رکھنے والے افراد درخواست دے سکتے ہیں۔ اہل امیدواروں کو بذریعہ ایس ایم ایس اور ای میل انٹرویو کے لیے مطلع کیا جائے گا۔
امیدوار ایک سے زائد آسامیوں کے لیے بھی دراخواست دے سکتے ہیں۔ آسامیوں کا اعلان 13 مئی کو کیا گیا تھا جبکہ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 30 مئی ہے۔