عمران خان کو گرفتار کرنے والے اپنا کمبوڈیا کا ویزا لگوا لیں۔ فواد چوہدری کا بیان۔

عمران خان کو گرفتار کرنے والے اپنا کمبوڈیا کا ویزا لگوا لیں۔ فواد چوہدری کا بیان۔

زرائع ( اردو بلیٹن نیوز ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں فواد چوہدری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی خواہش رکھنے والے اپنا کمبوڈیا کا پاسپورٹ بنوا لیں۔

زرائع کے مطابق فواد چوہدری نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ عمران کو گرفتار کرنا کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔ اگر رانا ثناء ﷲ ایسا کہہ رہا ہے تو وہ پاگل ہے۔ کوئی پاگل ہی ہو گا جو عمران کو گرفتار کرنےکی بات کرے گا۔

خان کو گرفتار کرنے والا خود کہاں جائے گا ؟ اس کو چھپنے کی جگہ ہی نہیں ملے گی۔ پاکستان کے نوجوان خان سے محبت کرتے ہیں اس لیے اگر خان کو گرفتار کیا گیا تو عوام سڑکوں پر آ جائیں گے۔ اور عمران کو گرفتار کرنے والوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔

خان کو گرفتار کرنےکی باتیں کرنے والے انتہائی بے وقوف ہیں۔ ان کو چاہیے کہ وہ عمران کو گرفتار کرنے سے پہلے کمبوڈیا کا پاسپورٹ خرید لیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ جلد سے جلد انتخابات کرائے۔

بنی گالہ کے 4 ملازمین کے اکاؤنٹس میں کڑوڑوں روپے آنے کا انکشاف۔

اپنا تبصرہ بھیجیں