ترین گروپ کا نیا فیصلہ:کیا ہونے جارہا ہے؟
ترین گروپ کا نیا فیصلہ:کیا ہونے جارہا ہے؟لاہور میں عون چوہدری کی رہائش گاہ پر ترین گروپ کے ہونے والے ایک اہم اجلاس کی اندرونی کہانی کھل کر سامنے آچکی ہے۔ اس اجلاس میں ترین گروپ کے اکثر ارکان نے حکومت کے مخالف لائحہ عمل میں ن لیگ کے ساتھ کھڑے ہونے اور حکومت کے …