
تصویر کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے دیپیکا نے کہا ، ایسی زندگی گزارنا مجھے پسند ہے جس میں صداقت ،مقصد اور ہمدردی سے کام لیا جائے ۔وہ ایک کندھے والے سفید رنگ کے لباس میں ملبوس تھی اور کیمرے کی طرف پوز کر رہی تھی۔ رنویر سنگھ نے کمینٹ سیکشن میں آتے ہی ایک کے بعد ایک دو کمنٹس کیے
View this post on Instagram