امتحانات کی منسوخی کے لئے طلبا کا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج



امتحانات کی منسوخی کے لئے طلبا کا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج    میٹرک ، انٹرمیڈیٹ ، اے لیول اور اولیول کے طلباکا امتحانات کی منسوخی کے لئے پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج جاری ہے۔نجی ٹی کے مطابق احتجا ج میں شریک طلبا کا کہناہے کہ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے تعلیمی ادارے بندہیں مگر امتحانات دینے کا کہا جا رہاہے، کلاسز نہ ہونے کے باعث ہم امتحانات کی تیاری نہیں کرسکے،طلبا نے مطالبہ کیا ہے کہ تعلیمی بورڈز اور کیمبرج ہمارے امتحانات منسوخ کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں