امام رضاء کے مزار پر ایک شخص کا چاقو سے حملہ, دو ذاکر موقع پر جاں بحق, ایک شدید زخمی .
زرائع ( اردو بلیٹن نیوز ) ایران کے شہر مشہد میں واقع امام رضاء کے مزار پر ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر دیا۔ اس شخص کے چار ساتھی اور بھی اس واردات میں اس کا ساتھ دے رہے تھے۔ حملے تین زاکروں پر کیا گیا تھا۔ حملہ میں ایک ذاکر موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ دو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جن میں سے ایک راستے میں دم توڑ گیا۔ تیسرے کو انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں رکھا گیا ہے ۔
چاروں حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تاہم ابھی تک کسی نے حملہ کرنے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔