آرمی چیف سے پولینڈ کے سفیر کی اہم ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پولینڈ کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق  ملاقات میں دونوں ملکوں کےدرمیان دفاعی شعبےمیں تعاون کےفروغ  سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان پولینڈکےساتھ باہمی اعتمادپرمبنی تعلقات کوبہت اہمیت دیتاہے  اور ان تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔

 

 –

 

اپنا تبصرہ بھیجیں