لاہور:آئی جی پنجاب کے احکامات پرڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کا فوری عملدرآمد، کریمنل کیسز والے 6 انچارجز انویسٹی گیشن معطل، 12انچارجز کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکواٹرز ۔

ڈی آئی جی انویسٹیگیشن شارق جمال خان نے6 انچارجز انویسٹی گیشن کومعطل کر دیا۔
انچارج انویسٹی گیشن مغلپورہ جاوید حسین، انچارج انویسٹی گیشن نوانکوٹ قمر ساجد معطل۔
انچارج انویسٹی گیشن داتا دربار محمدحسین، انچارج انویسٹی گیشن سول لائنز آصف علی معطل۔
انچارج انویسٹی گیشن سٹی رائیونڈ عدنان مسعود، انچارج انویسٹی گیشن گلش راوی واجد جہانگیر معطل۔
انچارج انویسٹی گیشن بھاٹی گیٹ سجاد حیدر، انچارج انویسٹی گیشن سمن آباد شاہد اصغر اور انچارج انویسٹی گیشن ملت پارک جاوید اقبال کلوز ہیڈ کواٹر انویسٹی گیشن۔
انچارج انویسٹی گیشن چوہنگ عمر دراز، انچارج انویسٹی گیشن ہڈیارہ محمد نفیس اور انچارج انویسٹی گیشن مناواں مختیار علوی کلوز ہیڈ کواٹرز۔
انچارج انویسٹی گیشن ریس کورس صابر علی، انچارج انویسٹی گیشن فیصل ٹاؤن تیمور ملک اور انچارج انویسٹی گیشن گلبرگ عدنان بخاری کلوز ہیڈ کواٹرز۔
انچارج انویسٹی گیشن گڑھی شاہو عابد حسین،انچارج انویسٹی گیشن غازی آباد ریاست علی اور انچارج انویسٹی گیشن نصیر آباد ظہیر الدین بابر کلوز ہیڈ کواٹر۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کاتمام افسران کو فوری انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرز رپورٹ کرنے کا حکم۔

اپنا تبصرہ بھیجیں