اردو بلیٹن ویسے تو پاکستان اور دنیا بھر میں سینکڑوں کی تعداد میں اردو ویب سائٹس موجود ہیں،جو روایتی طرز کی خبریں اور انفارمیشن مہیا کرتی ہیں۔لیکن اردو بلیٹن اور اس کی ٹیم کا منشور ان روایتی ویب سائٹس سے مختلف ہے۔ہمارا مقصد لوگوں کو خبریں مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ تعلیم و تربیت اور ان کے تمام سماجی و معاشرتی مسائل کی عکاسی کرنا بھی ہے۔
ھماری ٹیم اپنے تمام قارئین سے یہ التماس کرتی ہے کہ وہ ہماری اس کاوش میں ہمارا بھرپور ساتھ دیں۔کوئی بھی ایسا شخص جو سماجی و معاشرتی یا ذاتی مسائل سے دوچار ہے وہ اردو بُلیٹن کا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے ہمارے دیے گئے ای میل پر ہمیں اپنے مسائل سے آگاہ کرے۔اردو بلیٹن کی ٹیم ان مسائل کی تصدیق مکمل کرنے کے بعد اپنے پلاٹ فارم کے ذریعے حکومتی ایوانوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کرے گی۔علاوہ ازیں وہ امیدواران جو کالم فیچر یا لکھنے کی دیگر سرگرمیوں سے متعلق شوق رکھتے ہیں وہ اپنا لکھا ہوا نمونہ ہمیں ای میل پر ارسال کریں،اردو بلیٹن کی ٹیم
اس کی جانچ پڑتال کرنے کے بعد اسے شائع کر دے گی۔آپ کی یہ کاوش اردو بلیٹن کی پوری ٹیم کے لیے اعزاز کا باعث ہوگی۔
مزید ھمارے فیس بک پیج کو لائیک کریں،آپ کی رائے ہماری اولین ترجیح ہوگی
لاہور پولیس میں کانسٹیبلز کے تبادلوں کے حوالے سے نیا سٹینڈنگ آرڈر جاری کر دیا گیا۔
مریم کیس میں ایک اہم انکشاف ، پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ