ن لیگ تیار‘اب آگے کیا ہوگا؟
ن لیگ تیار‘اب آگے کیا ہوگا؟ اگر دیکھا جائے تو گزشتہ ہفتہ کے حالات و واقعات سیاسی حوالے سے بہت ہی اہم تھے کیونکہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ساتھ ملاقات کی۔بہت سے لوگ سوچ رہے تھے کہ ضرور کچھ ہونے جارہا …