شہر لاہور میں ناقص دودھ سپلائی کی بڑی کوشش ناکام۔
اڈہ پلاٹ لاہور سے ناقص دودھ لانے والی گاڑی پکڑی گئی، 520 لیٹر جعلی دودھ قبضے میں لے لیا گیا۔ موقع پر کیے گئے ٹیسٹ میں یوریا، فارمالیئن اور پانی کی ملاوٹ پائی گئی۔ڈی جی پی ایف اے (پنجاب فوڈ اتھارٹی) جعلی دودھ سے بھری گاڑی گاڑی اڈہ پلاٹ پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ناکہ …