دلچسپ سوالات کے جوابات
ہم آنکھیں کیوں جھپکتے ہیں؟ ہمیں آنکھیں جھپکانے میں ایک سیکنڈ کا صرف دسواں حصہ لگتا ہے۔آنکھیں جھپکانا ہمارے جسم کے نظام کا ایک اہم حصہ ہے۔بظاہر یہ عمل بے معنی نظر آتا ہے کیونکہ ہمیں اس کے پیچھے کی سائنس نہیں معلوم۔جب ہم آنکھیں جھپکتے ہیں تو ہماری آنکھوں میں ایک مواد(لوشن کی مانند) …