سری لنکا کے حکومتی رکن نے مشتعل مظاہرین سے بچنے کے لیے خود کو گولی مار لی۔

سری لنکا کے حکومتی رکن نے مشتعل مظاہرین سے بچنے کے لیے خود کو گولی مار لی۔

زرائع ( اردو بلیٹن نیوز ) سری لنکا میں اس وقت حکومت کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں۔ احتجاج کرنے والے ارکان جلاؤ گھیراؤ پر اتر آئے ہیں۔ ایک حکومتی رکن مظاہرین کے ہتھے چڑھ گیا۔ مظاہرین اسے جان سے مارنا چاہتے تھے۔ اس نے مظاہرین کے تشدد سے بچنے کے لیے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

مزید تفصیلات کے مطابق ایک رکن قومی اسمبلی مظاہرین کے نرغے میں پھنس گیا۔ مظاہرین نے اس کی کار کو گھیرے میں لے لیا۔ مظاہرین سخت غصے میں تھے اور اسے قتل کرنا چاہتے تھے۔

اس نے ہوائی فائرنگ کر کے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ لیکن اس سے مظاہرین کو مزید غصہ آ گیا۔ اس کی ہوائی فائرنگ سے مظاہرین کو مزید غصہ آیا۔ مظاہرین سے بچنے کے لیے اس نے ایک عمارت میں پناہ لے لی۔ لیکن مظاہرین وہاں بھی پہنچ گئے۔ مظاہرین کے ہاتھ میں ڈنڈے اور راڈ تھے۔ مظاہرین سے بچنے کے لیے اس نے خود کو گولی مار دی۔

بھارت میں پولیس نے سلمان خان کے ہم شکل کو گرفتار کر لیا۔ وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں