شیخ رشید افطاری کا سامان خریدنے کے لیے بازار پہنچ گئے۔ سوشیل میڈیا پر تصاویر وائرل .

شیخ رشید افطاری کا سامان خریدنے کے لیے بازار پہنچ گئے۔ سوشیل میڈیا پر تصاویر وائرل .

زرائع ( اردو بلیٹن نیوز ) وزیر داخلہ شیخ رشید افطاری کا سامان لینے کے لیے راولپنڈی کے بازار میں پہنچ گئے۔ ان کی تصاویر سوشیل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے افطاری کا سامان راولپنڈی کے بازار سے لیا ہے۔ وہ ایک ریڑھی والے کے پاس کھڑے ہیں اور شاپر میں سموسے یا پکوڑے ڈلوا رہے ہیں۔

ان کے گرد بہت سے لوگ جمع ہیں جو ان کو افطاری کا سامان خریدتے دیکھ رہے ہیں۔ یہ تصاویر اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر شئیر کی ہیں اور کیپشن میں لکھا ہے کہ راولپنڈی میں افطاری کے لیے ضروری خریداری کرتے ہوئے۔ ساتھ میں انہوں نے تاریخ بھی لکھی تھی۔ تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ راولپنڈی کے کون سے بازار سے خریداری کر رہے تھے۔

ان کی یہ تصاویر سوشیل میڈیا پر بہت وائرل ہیں اور لوگ مختلف قسم کے تبصرے کر رہے ہیں۔

ڈپٹی سپیکر اسمبلی نے عدم اعتماد کی قرار داد مسترد کر دی, بڑی خبر

اپنا تبصرہ بھیجیں

15 + 3 =