اداکارہ سجل علی نے اپنی بہن کے ساتھ شادی کی تصاویر شئیر کر دیں۔

اداکارہ سجل علی نے اپنی بہن کے ساتھ شادی کی تصاویر شئیر کر دیں۔

زرائع (اردو بلیٹن نیوز ) اداکارہ سجل علی نے اپنی بہن صبور علی کے ساتھ اپنی تصاویر شئیر کر دی ہیں۔ دونوں بہنوں نے ایک دوسرے کو گلے لگایا ہوا ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق اداکارہ سجل علی کی بہن اداکارہ صبور علی کی شادی ہونے والی ہے۔ وہ آج کل مایوں بیٹھی ہیں۔ انہوں نے اپنی بہن کی تصاویر شئیر کی ہیں جو انسٹاگرام پر موجود ہیں۔ سجل کا کہنا تھا کہ ان کی بہن کی شادی ہونے والی ہے۔

یہ ان کے لیے ایک خوشی کا موقع ہے۔ ان کی بہن بہت خوبصورت لگی رہی ہیں۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں بہنوں نے ایک دوسرے کو لگلے لگایا ہوا ہے۔

تصویر کے کیپشن میں لکھا گیا پسندیدہ تصویر کے بارے میں مداحوں نے کہا کہ یہ ٹھیک نہیں لکھا ایک مداح عائشہ ثنا نے لکھا کہ ” تصویر ” ٹھیک نہیں لکھا وہ ٹھیک کر لیں۔ مداحوں نے ان کی تصاویر کو بہت سراہا ہے اور ملے جلے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی ادکار ارجن کپور کی جسمانی تبدیلی نے سب کو متاثر کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں