بھانجا ممانی کو نشہ آور ادویات کھلا کر کئی سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا, ویڈیو بنا کر کے بلیک میل بھی کرتا رہا۔
زرائع ( اردو بلیٹن نیوز ) بھانجا کئی سال تک اپنی سگی ممانی کو نشہ آور ادویات کھلا کر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ ملزم نے ممانی کی ویڈیو بنا لی اور بلیک میل کر کے پیسے بھی بٹورتا رہا۔
مزید تفصیلات کے مطابق, یہ انسانیت سوز واقعہ راولپنڈی میں پیش آیا ہے۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ کچھ عرصہ پہلے اس کا بھانجا اس کے گھر آنا شروع ہو گیا۔ اس نے اسے نشہ آور ادویات کھلائیں۔
زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر ویڈیو بھی بنا لی۔ بعد میں وہ اسے بلیک میل کرتا رہا اور زیادتی کا نشانہ بھی بناتا رہا۔
خاتون نے مزید بتایا کہ وہ ویڈیو کی وجہ سے مجبور تھی۔ اس کو شوہر سے بھی علیحدہ رہنا پڑا۔ تاہم وہ لڑکا اس کی جان نہیں چھوڑ رہا تھا۔ تنگ آ کر عورت نے اپنے شوہر کو بتا دیا۔ اس کے شوہر نے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کروائی۔ عورت کا میڈیکل کروایا گیا تو ثابت ہو گیا کہ وہ اپنی ممانی سے جنسی زیادتی کا مرتکب ہوا ہے۔ پولیس نے مزید تفشیش شروع کر دی ہے۔
دبئی میں پاکستانی شخص نے ایک فلپائنی خاتون کو بے رحمی سے قتل کر دیا۔