بلوچستان میں پاک فوج کی دہشت گردوں سے جھڑپ, پاک فوج کے دو جوان شہید .

بلوچستان میں پاک فوج کی دہشت گردوں سے جھڑپ, پاک فوج کے دو جوان شہید .

زرائع ( اردو بلیٹن نیوز ) بلوچستان میں پاک فوج کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔ دو دہشت گر ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے دو جوان بھی جوابی فائرنگ میں شہید .

مزید تفصیلات کے مطابق پاک آرمی نے دہشت گردوں کے خلاف بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے کچھ دور پہاڑوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔ دہشت گرد پہاڑی میں چھپے ہوئے تھے۔ وہ اسلے سے لیس تھے۔ لوگوں کی اطلاعات پر پاک آرمی نے آٹھ اپریل کی رات کو ان کا گھیراؤ کر لیا۔

دہشت گرد اسلحے سے لیس تھے۔ انہوں نے شدید فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں پاک آرمی کے دو اہلکار اسامہ اور نائیک تاجوالی شہید ہو گئے۔ پاک آرمی کے سپاہیوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ دہشت گرد اپنا اسلحہ اور ساز سامان چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ پاک آرمی کی کاروائی سے دو دہشت گرد مارے گئے۔

واقعے کے بعد فوج کے ترجمان نے کہا کہ دہشت گرد کئی تخریب کاری کے واقعات میں شامل تھے۔ پاک آرمی مسلسل ان کا پیچھا کر رہی تھی۔

دھمکی آمیز خط سے پہلے امریکہ سے دھمکی آمیز کال بھی موصول ہوئی تھی۔ شاہ محمود قریشی کا بڑا انکشاف .

اپنا تبصرہ بھیجیں