حکومت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نام نو فلائی لسٹ میں ڈال دیا
وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت 80 افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نو فلائی لسٹ میں شامل اور بیرون ملک سفر کرنے سے منع کرنے والوں میں عمران خان، بشریٰ بی بی پی ٹی آئی رہنما …
حکومت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نام نو فلائی لسٹ میں ڈال دیا مزید پڑھ