پاکستان کی معروف فلم اور ٹی وی اداکارہ نیلم منیر خان نے سوشل سائٹ انسٹاگرام پر ایک نئی ریل شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔
نیلم نے سمیع خان کے ساتھ اپنے نۓ ڈرامہ پیار دیوانگی ہے’ کے کیپشن کے ساتھ ویڈیو شئیرکی،جس کا OST پس منظر میں سنایٔ دے رہا ہے. وائرل کلپ کو صارفین کی جانب سے لاکھوں لائکس ملے.
اے آر وائی ڈیجیٹل کا سپر ہٹ ڈرامہ ‘پیار دیوانگی ہے ‘ کی کہانی رابیع اور اس کے کزن-منگیتر متین کے درمیان ہے جو نا گزیر حالات کی وجہ سے الگ ہو جاتے ہیں۔