کرینہ کپور اور کرشمہ کپور کی خوبصورت تصویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔

کرینہ کپور اور کرشمہ کپور کی خوبصورت تصویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔
بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنی بہن کرینہ کپور کے ساتھ ایک شاندار تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے لاکھوں مداحوں کوحیران کر دیا۔

کرشمہ نے بیبو کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی تو انکے مداح بھی بہنوں کی اس جوبصورت بانڈنگ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

تصویر میں، لولو اور بیبو نے ایک دلکش سیلفی کے لیے پوز کیا جس میں وہ پاؤٹ کر رہی ہیں۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے کرشمہ نے لکھا، ’’ (Missing Sister)”۔

تصویر پوسٹ ہوتے ہی ، کرینہ نے فوری اظہار اور تبصرہ کرتے ہوۓ کہا، “اس تصویر سے مجھے بے انتہا محبت ہے”۔

اداکارہ ملائکہ آروڑا نے بھی کمنٹ سیکشن میں ہارٹ ایموجی سے تصویر کو سراہا۔

(کرینہ کپور اور کرشمہ کپور کی خوبصورت تصویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔)

چمکدار سیاہ لہنگے میں ملبوس کریتی سانون کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں