اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی بالی ووڈ کا حصہ نہیں بننا چاہتی تھی بلکہ ‘کام کرنا چاہتی تھی.

اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی بالی ووڈ کا حصہ نہیں بننا چاہتی تھی بلکہ ‘کام کرنا چاہتی تھی.

بازیگر، یہ دلگی، کرن ارجن، دل والے دلہنیا لے جائیں گے جیسی کامیاب فلموں میں نظر آنے والی اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھیں۔

تجربہ کار اداکارہ تنوجا اور ان کی بیٹی، کاجول کون بنے گا کروڑ پتی کے مراٹھی ورژن کون ہوناار کروڑ پتی پر مہمان کے طور آئے۔ شو کے دوران کاجول نے انکشاف کیا کہ وہ کبھی بھی اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھیں۔

شو کے دوران، کاجول نے کہا، “میں کبھی بھی بالی ووڈ یا ہندی فلم انڈسٹری کا حصہ نہیں بننا چاہتی تھی۔ میں بطور اداکارہ انڈسٹری میں نہیں آنا چاہتی تھی۔ میں ہمیشہ کام کرنا چاہتی تھی۔ایک ایسی نوکری جہاں میں ہر ماہ اپنے اکاؤنٹ میں تنخواہ کا چیک حاصل کر سکتی ہوں۔”

موسے والا قتل کیس: دہلی پولیس نے ماسٹر مائنڈ کا سٔراغ لگا لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

3 × three =