ہم ڈرنے والے نہیں ہیں میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ حقیقی آزادی کے لئے گھروں سے نکلیں,عمران خان کی پریس کانفرنس.
اس لانگ مارچ کو جہاد سمجھ کر اس کا حصہ بنیں .
کل رات جو گرفتاریاں کی گئیں وہ قانون کے خلاف ہیں .
ہم نے اپنی 26 سالہ سیاست میں جمہوریت کو ترجیح دی ہے کبھی توڑ پھوڑ کی سیاست کا ہامی نہیں ہوں .عمران خان کی پریس کانفرنس.
یہ سب امریکی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں انکی غلامی کا ثبوت دے رہے ہیں .
میں کل پشاور سے ایک بڑے جلوس کے ساتھ اسلام آباد کے لئے نکلوں
حقحقی آزادی کے لئے عوام کو نکلنا ہو گا ملک کی سالمیت وقار ہمارا زندگی کا پہلا اور اہم جزو ہے
اس حکومت سے ملک اب سنبھالا نہیں جا رہا امریکہ سے بھیک مانگ رہے ہیں .
عوام کے سمندر کو کوئی نہیں روک سکتا .
ابھی جو اسلام آباد آئی جی لگایا گیا ہے وہ کرپٹ ترین آدمی ہے جسکو سزا ہونے والی تھی .
یہ خاص طور پر اے آر وائی نیوز کا کریک ڈاون کر رہے ہیں .
ہمیں کہا گیا کہ معیشت تباہ کر دی مگر اعدادو شمار نے سب کو حیران کر دیا.
یہ تحریک انصاف کا نہیں بلکہ ہر پاکستانی کا مسلہ ہےعوام کے سمندر کو کوئی نہیں روک سکتا